the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی،3مارچ(ایجسنی) ہندوستان نے نیپال کے درالحکومت کٹھمنڈو تک ریلوے لائن بچھانے کا منصوبہ بنایا ہے اور ریل بجٹ 17-2016میں اس 359میٹر طویل لائن کے سروے کے لئے 54لاکھ روپے کی منظوری بھی دی



گئی ہے۔
چین نے بھی گزشتہ سال تبت کے دارالحکومت لہاسا سے کٹھمنڈو تک 340کلو میٹر طویل ہائی اسپیڈ ریلوے لائن بچھانے کے منصوبہ کا انکشاف کیا تھا۔
یہ مجوزہ ریلی لائن ماؤنٹ ایوریسٹ کے نزدیک وادیوں میں طویل سرنگیں کھود کر بچھانے کا منصوبہ ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.